ایک حقیقت یہ ہے کہ دین کے نام پر جھوٹ بولنے والے کو اللہ دنیا میں ہی رسوا کردیتا ہے۔ اللہ معاف کرے طاہر پادری بہت بڑا جھوٹا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ یہ جھوٹ کھلنے پر شرمندہ بھی نہیں ہوتا۔ پرویز مشرف نے ٹیک اوور کیا تو طاہر پادری کے دل میں بھی امید پیدا ہوئی اور اس نے پریس کانفرنس منعقد کی ۔ پریس کانفرنس کے دوران ہی اسکے موبائل کی گھنٹی بجی اور اس نے موبائل اٹھا کر بات کرنا شروع کردی۔ بات ختم ہونے پر طاہر پادری نے بتایا کہ اسے اعلی فوجی عہدیدار کا فون آیا ہے اور وہ پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے مجھ سے صلاح و مشورہ چاہتے ہیں۔ جس پر صحافی حضرات نے پوچھا کہ حضرت آج موبائل سروس پورے ملک میں بند ہے آپ کے پاس کیسے فون آگیا؟۔لیکن آفرین ہے طاہر پادری پر کہ شرمندہ ہوئے بغیر ادھر ادھر کی بات کرنے لگ گیا۔
1 comment:
ایک حقیقت یہ ہے کہ دین کے نام پر جھوٹ بولنے والے کو اللہ دنیا میں ہی رسوا کردیتا ہے۔
اللہ معاف کرے طاہر پادری بہت بڑا جھوٹا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ یہ جھوٹ کھلنے پر شرمندہ بھی نہیں ہوتا۔
پرویز مشرف نے ٹیک اوور کیا تو طاہر پادری کے دل میں بھی امید پیدا ہوئی اور اس نے پریس کانفرنس منعقد کی ۔ پریس کانفرنس کے دوران ہی اسکے موبائل کی گھنٹی بجی اور اس نے موبائل اٹھا کر بات کرنا شروع کردی۔ بات ختم ہونے پر طاہر پادری نے بتایا کہ اسے اعلی فوجی عہدیدار کا فون آیا ہے اور وہ پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے مجھ سے صلاح و مشورہ چاہتے ہیں۔ جس پر صحافی حضرات نے پوچھا کہ حضرت آج موبائل سروس پورے ملک میں بند ہے آپ کے پاس کیسے فون آگیا؟۔لیکن آفرین ہے طاہر پادری پر کہ شرمندہ ہوئے بغیر ادھر ادھر کی بات کرنے لگ گیا۔
Post a Comment