ہے کوفیوں میں آج وہی شخص معتبر شہر نبی میں جو کبھی بلوائیوں میں تھا (عابد صدیق)
رہی بات لال مسجد والے واقعہ پر حکومت کو لات مارنے کی، تو عرض ہے کہ علمائے کرام تو لات پڑنے سے بچنے کے لیے امریکہ تشریف لے گئے تھے کیونکہ وہاں اسلام کو خطرہ تھا۔ اس عملِ خیر کی فقہی توجیہہ یہ ہے کہ جان بچانا فرض ہے۔ ۔۔۔۔ ہائے مسلمان کی سادگی!!!
1 comment:
صرف دو ریمارک:
ہے کوفیوں میں آج وہی شخص معتبر
شہر نبی میں جو کبھی بلوائیوں میں تھا
(عابد صدیق)

Post a Comment