tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Izhar ul Haq: ColumnsMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger1022125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-2413747984771065752023-05-30T19:57:59.911+05:002023-05-30T19:57:59.911+05:00بہت عمدہ کالم۔ به هر جا که باشی خدا یار تو/ محمد ...بہت عمدہ کالم۔ به هر جا که باشی خدا یار تو/ محمد همیشه نگهدار توAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-83899214014651903592022-12-12T14:06:18.681+05:002022-12-12T14:06:18.681+05:00Great SirGreat SirAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-85432633126278402032022-12-06T11:10:33.124+05:002022-12-06T11:10:33.124+05:00Beautiful, beautiful, beautiful ❤️❤️❤️❤️Beautiful, beautiful, beautiful ❤️❤️❤️❤️Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-14073937638730090492019-12-02T15:25:28.738+05:002019-12-02T15:25:28.738+05:00Thanks for sharing this informationThanks for sharing this informationsophiadaisyhttps://www.beeducated.pk/semi-government-jobsnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-40637302920358838932019-03-25T06:32:25.554+05:002019-03-25T06:32:25.554+05:00Hello, I read your blogs daily. Your story-telling...Hello, I read your blogs daily. Your story-telling style is awesome, keep it up!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-89397791603113608752019-02-14T13:15:03.783+05:002019-02-14T13:15:03.783+05:00آپ نے جو اعداد و شمار لکھیں ہیں وہ ہوش ربا ہیں ال...آپ نے جو اعداد و شمار لکھیں ہیں وہ ہوش ربا ہیں اللہ پاک ہم پاکستانیوں پر رحم کا معملا عطا فرمائے ،۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-33250629042417793372019-02-06T17:00:54.713+05:002019-02-06T17:00:54.713+05:00حضور آپ شاید ہیں تو نئے زمانہ کے لیکن بات کر رہے ہ...حضور آپ شاید ہیں تو نئے زمانہ کے لیکن بات کر رہے ہیں پرانے زمانہ کی جب امیر وہ ہوتے تھے جو کئی پُشتیں محنت کرت رہے تھے ۔ وہ جانتے تھے کہ محنت کرنے والا غریب نہیں ہوتا بلکہ اُس کے پاس سکہ رائج الوقت کی کمی ہوتی ہے ۔ جب میں بچہ تھا (بات کر رہا ہوں 1947ء سے پہلے کی) تو ہمارے ہاں ایک عورت کام کرتی تھی ۔ اُس کا نام عائشہ تھا ۔ مجھے بتایا گیا کہ اُسے میری پیدائش کے وقت گھر کا کانپ سونپا گیا تھا ۔ ایک اور بوڑھی عورت ہمارے گھر آیا کرتی تھی ۔ اُس کانام جی بھری تھا ۔ معلوم ہوا کہ اُسے میرے والد صاحب کی پیدائش کے وقت ہمارے دادی نے یہ کانپ سونپا تھا لیکن اب وہ بوڑھی ہو چکی ہے ۔ پاکستان بننے کے بعد جب میں انجیئرنگ کالج مین پڑھتا تھا اور چھٹیوں میں گھر آیا ہوا تھا ۔ کوئی صاحب والد صاحب سے ملنے آئے ۔ کچھ دیر بعد مجھے اُس سے ملوایا گیا ۔ جونہوں میں کمرے میں داخل ہوا وہ صاحب جو پتلون کوٹ اور ٹائی مین تھے یکدم زمین پر بیٹھ گئے ۔ والد صاحب نے پکڑ کر صوفہ پر بٹھایا پھر مجھے بتایا کہ یہ مائی جی بھری کا بیٹا ہے اور آجکل حکومت میں جوائنٹ سیکریٹری ہے ۔ پھر وہ صاحب بولے ”بھائی اجمل ۔ آپ کے دادا نے مجھے سکول داخل کرایا پھر کالج اور میری تعلیم کا سارا خرچ اُٹھایا ۔ میں جو کچھ بھی ہوں آپ کے خاندان کی وجہ سے ہوں“۔
آجکل لوگوں نے گھر سے باہر کھانا سیکھ لیا ہے ۔ آج سے کچھ دہائیاں قبل گھر سے باہر کھانا معیوب سمجھا جاتا تھا ۔ میں تو اب بھی گھر سے باہر کھانا اچھا نہیں سمجھتا سوائے اس کے کہ میں کسی ایسے شہر مین گیا ہون جہاں میرا کوئی قریبی عزیز نہ رہتا ہو ورنہ وہ باہر نہیں کھانے دیتے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-33795981953160500252018-12-25T19:32:18.814+05:002018-12-25T19:32:18.814+05:00Admiring the persistence you put into your site an...Admiring the persistence you put into your site and detailed information you offer.
It's good to come across a blog every once in a while that isn't the same
unwanted rehashed material. Excellent read!
I've bookmarked your site and I'm adding your RSS feeds to my Google account.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-83261684568646990472018-09-29T00:38:13.698+05:002018-09-29T00:38:13.698+05:00اظہار الحق بہترین کالم نگار اور حقیقت پسند انسان ہ...اظہار الحق بہترین کالم نگار اور حقیقت پسند انسان ہیں بہت ہی تحقیق اور تشریح کر کے لکھتے ہیں جو پڑھنے والے کے لئے انتہائ معلومات کا خزانہ بنتاہے ماشااللّہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے کوئ بھی ایسی اصلیت نہ لکھتا جیسے آپ نے اس وزیراعظم کی لکھی ہے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-49580923624295135872018-02-07T15:49:41.410+05:002018-02-07T15:49:41.410+05:00Muhtaram ham kiya bolain, Ye log son of soil hain....Muhtaram ham kiya bolain, Ye log son of soil hain. Can not say more than this. Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-32389043226449945052018-01-03T12:10:52.567+05:002018-01-03T12:10:52.567+05:00This is one of the best pieces of Urdu writing tha...This is one of the best pieces of Urdu writing that I have read in a while -- bravo! Where can I get more (non-political) articles like this?Akhlaqnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-47337511806391213002017-11-09T10:09:46.494+05:002017-11-09T10:09:46.494+05:00excellent column excellent column Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-55002469533776065732017-08-12T19:47:04.983+05:002017-08-12T19:47:04.983+05:00۔شے بیچتے وقت شے کا نقص نہیں بتایا جاتا۔ اس بات سے...۔شے بیچتے وقت شے کا نقص نہیں بتایا جاتا۔ اس بات سے دیون سنگھ مفتون صاحب کی کتاب " ناقابل فراموش " میں ایک کالم ان کا یاد آ گیا انگریزوں کا کریکٹر اس میں وہ لکھتے ہیں کہ وہ کتے پالنے کے بہت شوقین تھے ان کی نظر سے ایک انگلش اخبار میں اشتہار گزرا پلوں کی فروخت کی بابت جو مسز وار برٹن جو مسٹر وار برٹن کی بیوی تھی ، جو انسپکٹر جنرل پولیس بھی رہے اور اور شیخوپورہ میں وار برٹن کے نام سے ایک دیہات بھی آباد ہوا۔ ۔وہ لکھتے ہیں میں نے مسز واربرٹن کو خط لکھا کہ مجھے دو پلے چاہیے میرا آدمی دو سو روپے لے کر آجائے گا اور وہ آپ کو رقم ادا کر کے پلے لے آئے گا۔۔معاملہ طے پا گیا تو انہوں نے جوابی خط لکھا کہ ٹھیک ہے مگر میں ایک بات آپ کو بتائے دینا چاہتی ہوں کہ ان پلوں کا دادا جو تھا وہ آخر میں پاگل ہو گیا تھا۔۔۔۔
یہاں پھر وہ نتیجہ نکالتے ہین کہ انگریز ہم ہندوستانیوں کی نسبت تجارت میں بھی کہیں بلند کردار رکھتے ہیں ۔۔۔ایک اور واقعہ نیوز آف دی ورلڈ اخبار جو لندن سے نکلتا ہے اس کا حوالہ دیتے ہوئے بھی لکھتے ہیں طاہر علی بندیشہhttps://www.facebook.com/aalee.jan.96noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-11002501932754722422017-08-11T22:23:54.174+05:002017-08-11T22:23:54.174+05:00پچھلے دنوں کلاسرا صاحب کا ایک کالم تھا " ہونا...پچھلے دنوں کلاسرا صاحب کا ایک کالم تھا " ہونا کجھ وی نئیں " مگر ان کی یہ دلیل بڑی زبردست تھی کہ کوئی ایشو کو بس بریک کر دینا رپورٹ کر دینا ہی کافی نہیں ہے بلکہ مسلسل اسے فالو کیا جائے اور اس کا ذکر ہوتا رہنا چاہیے ۔۔بالکل ایسے ہی آپ مسلسل اپنے کالموں میں گاہے بگاہے ان متشرع اور حاجی صاحبان تاجر حضرات کے بارے میں لکھتے رہتے ہیں ان کو اثر ہو نہ ہو مگر ہمیں ہماری تریبت ضرور ہو گئی ہے کہ باقی دین کے کام کے ساتھ ساتھ خوش اخلاقی اور خلق خدا کا خیال کرنا بھی ضروری ہے ۔۔۔یہ آپ کے ایسے کالمز ہی ہین جن کی بدولت اب میں اپنے کسٹمرز سے جائز منافع تک ہی رہتا ہوں کبھی کبھار اوپر سے پریشر ہو تو کچھ زیادہ کا کرنا پڑتا ہے ورنہ کوئی ایمرجنسی کا جانے والا بھی ہو تو وہی نارمل چارج کرتا۔۔۔ایک بات یاد آ گئی ایک بزرگ ہیں ابھی تک کاروبار تو نہیں انہوں نے کیا ویسے دینی اور دنیاوی دونوں تعلیم ماسٹر لیول تک حاصل کر رکھی ہیں اور ان کا کاروباری اصول جو وہ اکثر بتاتے ہیں وہ ہوتا ہے " ضرورت مند کولوں شے خریدو تے ضرورت مند نوں ویچوں" منافع صحیح لبھ جاندا اے Tahir Ali Bandeshahttps://www.blogger.com/profile/14498636711963730820noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-59171942405356508092017-08-09T21:56:09.669+05:002017-08-09T21:56:09.669+05:00السلام علیکم سر جی اس کالم کے بعد جو دو کالم لکھے ...السلام علیکم سر جی اس کالم کے بعد جو دو کالم لکھے گئے تھے " نہیں کوئی ذرہ نجابت کا باقئ " اور " ناپختگی صرف سیاسی تو نہیں " اور آج کا کالم " اگر وریدوں میں پانی نہ ہو، خون ہو " پلیز یہ بھی اسی طرح اپ لوڈ کر دیں طاہر علی بندیشہhttps://www.facebook.com/aalee.jan.96noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-34744430905503871772017-07-25T20:59:11.187+05:002017-07-25T20:59:11.187+05:00ap ki tehriren lajawab hoti hn. ap ki tehriren lajawab hoti hn. Asghar Alihttps://www.blogger.com/profile/11877332365373189686noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-36283550632608987582017-07-25T20:58:32.538+05:002017-07-25T20:58:32.538+05:00very good article very good article Asghar Alihttps://www.blogger.com/profile/11877332365373189686noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-8379433177847243252017-06-16T13:32:54.212+05:002017-06-16T13:32:54.212+05:00بہت عمدہ تحریر ہے۔ کاش یہ تحریر ہر پاکستانی تک پہن...بہت عمدہ تحریر ہے۔ کاش یہ تحریر ہر پاکستانی تک پہنچےRiza Sidiqihttps://www.blogger.com/profile/01927513839386278768noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-56569605467747805282017-05-28T07:21:46.776+05:002017-05-28T07:21:46.776+05:00Bht khubsurat tehrirBht khubsurat tehrirAsghar Alihttps://www.blogger.com/profile/11877332365373189686noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-20802106504504044702017-05-28T06:28:18.939+05:002017-05-28T06:28:18.939+05:00Akheeeer.hats offAkheeeer.hats offAsghar Alihttps://www.blogger.com/profile/11877332365373189686noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-34936934463458908132016-07-28T02:54:29.742+05:002016-07-28T02:54:29.742+05:00بہت خوببہت خوبMohttps://www.blogger.com/profile/02779543996874106185noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-25436352004777497422015-11-15T10:41:22.722+05:002015-11-15T10:41:22.722+05:00یہ درست ہے کہ سیاہ فام تو امریکی صدر ہوسکتا ہے لیک...یہ درست ہے کہ سیاہ فام تو امریکی صدر ہوسکتا ہے لیکن کسی مسلمان کو صدر بنا نے کا رسک نہیں لیا جاسکتا
امریکہ میں یہودی یہ کبھی نہیں چاہیں گے کسی مسلمان کو صدر بنایا جائےمقبول حسین اسیرhttp://www.pakhope.net/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-61874532359388260952015-07-08T13:25:51.890+05:002015-07-08T13:25:51.890+05:00eye opening facts
stay blessed eye opening facts
stay blessed Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-49085322044780062832015-06-23T15:42:03.580+05:002015-06-23T15:42:03.580+05:00واہ بہت عمدگی سے وہ ساری باتیں بتادی جن پر ہم عمل...واہ بہت عمدگی سے وہ ساری باتیں بتادی جن پر ہم عمل نہیں کرتے جو کہ روزہ کا اصل مقصد ہے ۔بہت اچھا انداز ہے لکھنے کا ۔اللہ جزائے خیر دےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-54619785495123186202015-01-22T21:26:23.307+05:002015-01-22T21:26:23.307+05:00واہ واہ واہ واہ Anonymousnoreply@blogger.com