tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post9029094651755690955..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: گنوار کا وحشت کدہMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-8234874588589569752012-06-02T17:45:35.899+05:002012-06-02T17:45:35.899+05:00پیارے انکل
السلام علیکم
آپ کا کالم ”گنوار کا وحشت ...پیارے انکل
السلام علیکم
آپ کا کالم ”گنوار کا وحشت کدہ“ پڑھا ایسا محسوس ہوا جیسے پڑھنے والا کسی پرفضا مقام کی طرف لانگ ڈرائیو پر جا رہا ہو۔
موجودہ گرمی کے موسم میں یہ بہت ہی ٹھنڈا ٹھاراور پرلطف کالم تھا۔ ایک خاص بات آپ کا کتابوں سے رومانس ہے جسے پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی اور حیرانی اس بات پر کہ یہ رومانس ہمارے آج کل کے سٹوڈنٹس میں کیوں ناپید ہوتا جا رہا ہے۔ اسے کس طرح اور کیونکر سٹوڈنٹس میں اجاگر کیا جائے۔
ایک سٹوڈنٹ
پنجاب یونیورسٹی لاہورTahseen Amjadnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-50673548628234740102012-05-30T17:40:35.717+05:002012-05-30T17:40:35.717+05:00جناب میں نے پہلے ہی گستاخی کی معافی مانگ لی تھی۔
ہ...جناب میں نے پہلے ہی گستاخی کی معافی مانگ لی تھی۔
ہم آپ کے مستقل قاری اور فین ہیں۔
ہمارے لئے آپ قابل احترام ہیں اور ہم آپ کا بلاگ سیکھنے کیلئے پڑھتے ہیں۔
امید ہے درگذر فرمائیں گے۔یاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-83347907849757115972012-05-30T11:39:43.919+05:002012-05-30T11:39:43.919+05:00Very nice, Great Sir, I want to meet you when ever...Very nice, Great Sir, I want to meet you when ever I will be back In Rawalpindi, Pakistan. Inshallah.میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-57509469291747762612012-05-29T20:45:28.415+05:002012-05-29T20:45:28.415+05:00محمد اظہار الحق صاحب ۔ آپ بلاشبہ اظہار مدعا پر قدر...محمد اظہار الحق صاحب ۔ آپ بلاشبہ اظہار مدعا پر قدرت رکھتے ہیں اور حق نے آپ کو اس کی اسظاعت سے بھی خوب نوازا ہے ۔ ایسے ’’ کنج ‘‘ میں گھر بنانا، جنت کے گوشے میں جگہ لینا ہے ۔ مندرجہ بالا کالم کو میں ’ حاکم کے ہاں فریاد‘ نہیں بلکہ ٹوٹی، بکھرتی اور ختم ہوتی اپنی اس تہذیب کا نوحہ ضرور کہوں گا جسے آپ بچانے کوششیں کر رہے ہیں ۔ اللہ آپ کا دالان سلامت رکھے ۔ اس میں انار کھلتے رہیں اور بوئے ریحان مہکتی رہے ۔ اور آکے علم و ادب کے موتی وہ کتابیں اپنے آبا کی، ان کی تعداد میں اضفہ ہوتا رہے اور آپ کے اہل و عیال اور علم کے پیاسے دیگر لوگ ان سے استفادہ کرتے رہیں ۔
نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارکAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-69809524469320325422012-05-29T18:10:30.767+05:002012-05-29T18:10:30.767+05:00یاسر جاپانی صاحب تسلّی رکھیں سٹریٹ ٹھیک ہون...یاسر جاپانی صاحب تسلّی رکھیں سٹریٹ ٹھیک ہونے کی کوئی امید نہیں۔ نہ ہی کالم کلھنے کا یہ مقصد تھامحمد اظہار الحقnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-60905436022196908242012-05-29T17:37:27.142+05:002012-05-29T17:37:27.142+05:00جناب۔۔۔۔۔۔اظہار حیرت کی گستاخی کی اجازت فرمائیں۔
آ...جناب۔۔۔۔۔۔اظہار حیرت کی گستاخی کی اجازت فرمائیں۔
آپ کی گلی تو قلم کے بلڈوزر سے تعمیر جائے گی۔۔۔اور آپ کسی کو کچھ کہیں گے بھی نہیں۔۔
جن کے پاس زور قلم بھی نہیں۔۔۔۔
وہ گرد غبار میں ہی آبلہ پا رہیں گے۔۔
ویسے مان گیا کہ ہمارے اہل قلم و اہل علم بھی "اپنا کام " نکلوا ہی لیتے ہیں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.com