tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post8756716693214338375..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: اور تم دو گروہوں میں تقسیم ہو چکے ہوMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-87552886460609640212012-03-19T13:58:06.269+05:002012-03-19T13:58:06.269+05:00پوری کی پوری قوم خراب ہے جناب، میں خود ابھی ابھی چ...پوری کی پوری قوم خراب ہے جناب، میں خود ابھی ابھی چھٹی کاٹ کر واپس آیا ہوں۔ پاکستان کو کچھ نہیں پاکستان کی عوام کو سب کچھ ہے، ہر بندہ اس بات پر حرام خوری کر رہا ہے کیوں کہ دوسرا کر رہا ہے، کسی کو بھی اس بات کی پرواہ نہیں کہ ہر انسان نے اپنی قبر میں خود ہی جانا ہے اور حساب بھی خود ہی دینا ہے۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-57382556349510995862012-03-01T17:42:57.884+05:002012-03-01T17:42:57.884+05:00برادرم حافظ صفوان صاحب نے جو واقعہ بتایا ہے وہ دیگ...برادرم حافظ صفوان صاحب نے جو واقعہ بتایا ہے وہ دیگ کا ایک چاول ہے۔ پوری دیگ کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے۔
یہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیے کہ اگر پروفیسر صاحب مزاحمت کرتے تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے۔ جان بچ بھی جاتی تو یڈیاں ، بازو ، ٹانگیں اور بہت کچھ اور تُڑوا کر واپس آتے۔
بھارت نے تقسیم کے فوراَ بعد زرعی اصلاحات نافذ کر دیں اور صحیح معنوں میں نافذ کیں۔ وہاں یہ صورت حال نہیں۔Nuhammad Izhar ul Haqhttp://www.izharulhaq.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-46819197996301984202012-03-01T13:09:56.666+05:002012-03-01T13:09:56.666+05:00اللہ کا فرمان کسی صورت غلط نہیں ہو سکتا ۔ سورت 13 ...اللہ کا فرمان کسی صورت غلط نہیں ہو سکتا ۔ سورت 13 الرعد ۔ آیت 11 ۔ إِنَّ اللّہَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ اس کو جو کسی قوم کو حاصل ہے نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت کو نہ بدلے

جب تک عوام درست نہیں ہوں گے حکمران اورع وڈیرے درست نہیں ہوں گےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-45953793803403919802012-03-01T11:14:14.158+05:002012-03-01T11:14:14.158+05:00السلام علیکم سر
ایک پریزائیڈنگ افسر میرے پاس آیا ہ...السلام علیکم سر
ایک پریزائیڈنگ افسر میرے پاس آیا ہے اور اس نے خود پر بیتا ہوا واقعہ سنایا ہے۔ آں محترم پولنگ کا سامان لے کر لودھراں کے قریب اپنے مفوضہ مقام پر پہنچے۔ جگہ اور افسر کا نام نہیں لکھ سکتا جس پر معافی چاہتا ہوں۔ یہاں جس سکول میں جانا تھا اس کے سامنے ہی ایک زمیندار صاحب کے بندے ان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ انھوں نے کھلی بانہوں سے استقبال کیا اور پولنگ کا سامان ان سے لے کر سکول میں ساتھ چل پڑے۔ ایک آدھ منٹ میں ایک گاڑی پر زمیندار صاحب کا ایک خاص کارندہ آیا اور محترم پروفیسر صاحب کو پیغام دیا کہ ؟؟؟ صاحب یاد فرمارہے ہیں اور دوپہر کے کھانے پر آپ کے منتظر ہیں۔ ہمارے بندے یہاں پولنگ کے لیے سب سیٹنگ کردیں گے۔ انھوں نے ذرا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولنگ کے سامان کی تحویل داری کا ذکر کیا تو آپ کی فرض شناسی اور لگن کی داد دیتے ہوئے کھانے پر دیر ہونے کا راگ الاپا گیا اور آں محترم کو تقریبًا کھینچتے ہوئے گاڑی میں بٹھالیا گیا۔ اگلی شام تک یعنی پولنگ کا دن گزر جانے کے بعد تک انھیں ڈیرے ہی پر مہمان رکھا گیا اور خاطر مدارات کی جاتی رہی۔ شام پڑنے پر چند کاغذات ان کے سامنے کیے گئے جن پر ان سے دستخط لیے گئے۔ یہ ان کے پولنگ سٹیشن کا رزلٹ تھا۔ پاکستان میں اللہ کے حکم سے سب کچھ ہوسکتا ہے تو پریزائیڈنگ افسر کے بغیر پولنگ کیوں نہیں؟ واپسی پر انھیں اے پی وی پر بٹھایا گیا اور کرایہ دے کر رخصت کردیا گیا۔
ہمارے یہ محترم پروفیسر صاحب زبان حال سے جناب زمیندار صاحب کی مہمان نوازی کے گن گارہے ہیں اور اپنی جان اور عزت کی سلامتی اور گھر واپسی پر سربسجود ہیں۔ تین دن ہوگئے ہیں کہ ان کے حواس بحال نہیں ہیں۔ ابھی میرے پاس سے منتیں کرتے ہوئے اٹھ کر گئے ہیں کہ خدارا مجھے ابوظہبی یا سعودیہ بھجوادیں۔ میں وہاں ریت ڈھو لوں گا اور کسی نہ کسی طرح بچوں کو بھی بلالوں گا۔
یہ سترھویں گریڈ کے ایک کالج استاد کی کارگزاری ہے۔
پاکستان زندہ باد
ابنائے وطن پائندہ باد
افواج پاکستان باداباد
عدالتہائے پاکستان شاد باد
حکومت پاکستان دندنادن اسلام آبادDr Hafiz Safwan Muhammad Chohannoreply@blogger.com