tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post7839667702710399072..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: کراچی کے گڈریےMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger43125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-22012704231853402032012-11-21T20:55:48.497+05:002012-11-21T20:55:48.497+05:00جاوید لنگڑا، فہیم کانا، اجمل پہاڑی ، شاکر لنگڑا، ق...جاوید لنگڑا، فہیم کانا، اجمل پہاڑی ، شاکر لنگڑا، قمر ڈیڈی جیسے دانشور کس قوم سے تعلق رکھتے ہیں، بوری بند لاشیں، انسانوں کو زندہ جلانا کس اعلی درجہ کی تہزیب یافتہ قوم کے تحفے ہیں۔ مراثیوں اور ہیجڑوں کی طرح قوم سے خطاب کرتے ہوئے گنگنا کس پڑھی لکھی تعلیم یافتہ قوم کے رہنما کی ادایئں ہیں ؟Rajahttps://www.blogger.com/profile/03285386153946855231noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-6920934313323088972012-09-29T14:56:56.752+05:002012-09-29T14:56:56.752+05:00Abdullah Bhai aur Aneeqa.
Assalam-o-Alikum
Jo kuch...Abdullah Bhai aur Aneeqa.
Assalam-o-Alikum
Jo kuch Izhaar Sahab ne likha us par aap Comments denay ki bajay aapas mein yani apnay ham watno se olajh paray aur is kaam mein Javed Bhai bhi shmil ho gae.
1 baat aap ko bta rha hoon {pta nhi is baat par ap mere oper kia comments dain} Jab ap logon ko 1 baat par ittifaq hi nhi, ap log 1 doosray ko bardasht hi nhi kar saktay, ap 1 doosray ko samajh hi nahi rahay to ap log Amman kaise lain gay.
Kia main ye keh sakta hoon k Karachi aur Balochistan aur Pakistan mein jahan jahan amman-o-amaan ki kharab soorat-e-haal hai wo aap logo ki waja se hai.
Kia aap log apnay aap ko kisi Developed Country ki awam k saath compare kar saktay hain.
Mera khayal hai nahi. Is liay aapas ki laraai ko yahan hi khatam karo aur is Pakistan ki taraqi k liay us tarah socho,us trah ta'aleem hasil karo jis trah Zinda Qaumen socha karti hain.
From Faisal Ghauri
0331-5601372Ehl-e-Hadithhttps://www.blogger.com/profile/01541719340668317081noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-66524687802503468882010-11-09T18:09:40.897+05:002010-11-09T18:09:40.897+05:00صرف کراچی نہیں پورے پاکستان کے مسائل کا حل لسانیت ...صرف کراچی نہیں پورے پاکستان کے مسائل کا حل لسانیت پر پابندی مین ہی چھپا ہوا ہے مگر کس کس کو سدھاروگے میاں یہاں تو آوے کا آواہ ہی بگڑا ہواہے!!!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-53664199421446866202010-11-08T03:37:58.932+05:002010-11-08T03:37:58.932+05:00کراچی کے تمام مسائل کا حل لسانی وقوم پرست جماعتوں ...کراچی کے تمام مسائل کا حل لسانی وقوم پرست جماعتوں پر پابندی میں مضمر ہے۔Daniyal Danishhttp://dosrarukh.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-85879287672659346902010-11-07T10:30:55.871+05:002010-11-07T10:30:55.871+05:00ہے ایم کیو ایم اور یہ ہے اس کی کراچی میں اہمیت!
تم...ہے ایم کیو ایم اور یہ ہے اس کی کراچی میں اہمیت!
تم کتنے ایم کیو ایم کے کارکن ماروگے؟؟؟؟؟؟

http://ejang.jang.com.pk/11-7-2010/pic.asp?picname=407.gif

http://ejang.jang.com.pk/11-7-2010/pic.asp?picname=01_04.gifAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-42261126416459986232010-11-06T15:02:24.784+05:002010-11-06T15:02:24.784+05:00عبداللہ پیارے آپ کس کھاتے میں ہو؟ بڑوں کی باتوں می...عبداللہ پیارے آپ کس کھاتے میں ہو؟ بڑوں کی باتوں میں اپنی بولتی نہیں کھولتے یارا۔۔ جس طرح آپ پرائی شادی میں دیوانہ بنے ہو اسی طرح میرے کچھ جاننے والے بھی اپنے اندر دلِ بے تڑپ بھی رکھتے ہیں کہ آپ سے دو دو ہاتھ یعنی دو دو الفاظ کر ہی لیں کہ وہ بھی آپ جیسی اخلاقیات کی اچھی طرح سوجھ بۃجھ رکھتے ہیں اور ہیں بھی کچھ دل بے تاب مگر میں انھیں روک دیتا ہیں کہ مجھے آپ کی عزت خوا وہ کیسے بھی بیست کئی گئی پھر بھی عزیز ہے ۔ اسلئیے پیارے سوچ لو۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-84263274544557737482010-11-06T14:20:58.971+05:002010-11-06T14:20:58.971+05:00عنیقہ آپ کسی آنکھوں کے اندھے کو تو سچ کی روشنی دکھ...عنیقہ آپ کسی آنکھوں کے اندھے کو تو سچ کی روشنی دکھاسکتی ہیں مگر کسی عقل کے اندھے کو۔۔۔۔۔۔
ناممکن!!!!!
سو میرے اور آپکے دیئے ہوئے دلائل کے جواب میں اس شخص کی لایعنی گفتگواورایک چیتھڑے کو جنگ اور ایکسپریس کے مقابلے میں موئقر اخبار کہنے سے اس کی ذہنی اپروچ اور قابلیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے!!!!!!
ان عقل کے اندھوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں!!!!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-22524326975655036582010-11-06T06:48:18.829+05:002010-11-06T06:48:18.829+05:00It is evident that Mr. Izharulhaq does not view hi...It is evident that Mr. Izharulhaq does not view his column after it is published. Had he read, he would have noticed certain peculiar errors in each column which are made by the IT person responsible to upload the column. He would have got corrected such obvious errors. Hence, it is not expected of him to have gone throuogh the comments on his columns. May be he follows the politicians who confine themselves to making statements and then observing silently idiots who debate such statements, argu and counter argu, quarrel as if all that is said is the final word of wisdom.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-13599421800779983332010-11-05T18:51:30.041+05:002010-11-05T18:51:30.041+05:00اوہ ۔ہو۔۔ بی بی! آپ تو مفت میں ہی تپ گئیں ہیں۔ یہ ...اوہ ۔ہو۔۔ بی بی! آپ تو مفت میں ہی تپ گئیں ہیں۔ یہ لنکس تو آپ کے سیارچے بارہ سنگھا کی معلومات میں اضافہ کے لئیے تھیں ۔ ویسے آپ کے لئیے کراچی کے ہی ایک موقر اخبار کی معلومات تھیں کیونکہ آپ نے بڑے دھڑلے سے سب کو "حیرت ذدہ" کیا تھا ۔ یہ اسی پوسٹ پہ آپ کے سابقہ تبصرے کے یہ الفاظ تھے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جن قوموں کو میں پسماندہ کہہ رہی ہوں وہ تو دراصل پسماندہ نہیں بلکہ اس میں میرا ہی تعصب ہے تو ایکدن کا کراچی کا اخبار اٹھا کر دیکھ لیں۔ از عنیقہ ناز۔

تو بی بی! آپ نے دھڑلے سے ڈنکے کی چوٹ پہ رائے عامہ کو ورغلانے کی کوشش کی تو ہم نے آپ کی حدایت کے مطابق کراچی کا اخبار ٹھا کر دیکھا اور جو اس میں پایا بعین اس کا لنک لگا دیا ۔ یہ تو آپ غنیمت جانیں کہ آپ نے ضد نہیں کی ورنہ ہم نے تو سینکڑوں حوالے آپ کے لئیے اکھٹے کر رکھیں تا کہ چوری اور سینہ زوری سے یعنی غلط بیانی سے جو کہ بہت سے لوگوں کا وطیرہ ہے وہ رائے عامہ کو ورغلانے کی بے سُود کوشش نہ کر سکیں اور سند رہے۔

بی بی! ہم ہر معاملے کو سائنٹیفک طریقے سے لیتے ہیں اور اسے اس کے درست پس منظر میں ہی بیان کیا ہے ۔ اسلئیے لازم ہے کے دروغ گوئی سے باز آنے کی کوشش کریں پھر جا کر اور دوسروں کو مختلف قسم کےسرٹیفکیٹ جاری کرنے کوشش کیا کریں۔
وہ کیا مثال ہے کہ مرغی اگر انڈا دینا جانتی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسے آمیلٹ بنانے کا طریقہ بھی آتا ہو۔ کراچی میں مستقل رہنے سے محدود ، متعفن اور متعصب ذہنیت کی پرورش کی وجہ سے ایک ہی رنگ سے ایک ہی طرح کے منظر صبح و شام دیکھتے رہنا اس ذھنی محدودیت کی ایک وجہ ہوسکتی ہے ۔ مگر اسکا یہ مطلب قطعی طور پہ نہیں نکلتا کہ اگر مرغی انڈا دینا جانتی ہے تو وہ آملیٹ بنانا بھی جانتی ہے ۔ یعنی باالفاظ دیگر آپ اپنے مخصوص تعصبی چشمے کو اتار کر دیکھیں تو شاید آپ کو کراچی میں اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں نظر آئیں۔ مگر یہ آپ کے بس کا روگ نہیں۔اسلئیے جب کڑوا اور کسیلا سچ سامنے آجائے تو تپنا چھوڑ دیں اور دھیرج رکھا کریں ابھی تو شروعات ہیں۔۔جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-736116279660234972010-11-05T15:41:31.078+05:002010-11-05T15:41:31.078+05:00جاوید صاحب، آپکی بیماری وہی پرانی ہے یعنی میرے کسی...جاوید صاحب، آپکی بیماری وہی پرانی ہے یعنی میرے کسی بیان کو ایم کیو ایم کے ترجمان کا بیان سمجھنا اور کراچی سے متعلق کسی بھی بات کو چاہے وہ یہاں کی سڑکوں کے کنارے ریسٹرنٹ کا تذکرہ ہو اسے ایم کیو ایم کی طرف لے جانا۔ اسکا علاج میرے پاس نہیں ہے۔ کیونکہ اس کے بعد ہی آپکی معلومات کا پٹارہ کھلتا ہے جس میں اسکے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ مجھے تو صرف یہ بتائیے کہ کراچی کے تذکرے پہ کسے فوقیت ہونی چاہئیے۔ مجھے جو اپنی پیدائیش سے اب تک یہاں موجود ہے یا آپکو جو کبھی کراچی نہیں آئے، اور آپکی معلومات، امت، جسارت اخبار یا یو ٹیوب کی ویڈیوز ہیں۔میں جو کراچی کے ہنگاموں اور کرفیو کے دوران اپنی تعلیم کا اور دیگر سلسلہ ہائے زندگی پوری کرتی رہی یا آپکا جو محض اخبارات پڑھ کے دہلتے رہے۔
جناب یہ فوقیت مجھے حاصل ہے آپکو نہیں۔ اگر آج اس پوسٹ پہ تبصرہ کرنے والے وہ لوگ جو کبھی کراچی نہیں آئے، کراچی میں اپنی رہائیش کے لئے کوئ جگہ لینا چاہتے ہیں تو میری رائے آپکے مقابلے میں صائب ہوگی۔
گذارش ہے کہ ہر معاملے کو اسکے پس منظر میں دیکھنے کی عادت ڈالنے کی کوشش کریں۔ کراچی اور میں ایم کیو ایم کا دوسرا نام نہیں۔ یہاں اور بحی قابل ذکر باتیں ہیں۔ جنہیں دیکھنے اور سمجھنے سے آپ نے اپنے آپکو محروم رکھا ہوا ہے۔ اور وہ زیادہ دلچسپ ہیں۔ باقی اللہ بہتر کرنے والا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-63225807777964202212010-11-05T13:41:49.207+05:002010-11-05T13:41:49.207+05:00میری جان یہ کراچی کی بھتہ گیر مافیا کا اصل چہرہ ہے...میری جان یہ کراچی کی بھتہ گیر مافیا کا اصل چہرہ ہے ۔ امید ہے کہ افاقہ ہوگا۔

http://www.youtube.com/watch?v=77_4ZTK_qCw
یہ اسی ناظم کی بدمعاشی کی ویڈیو ہے http://www.youtube.com/watch?v=KQ6A1sJEgbs&feature=related

MQM nazim beating woman in city council
http://www.youtube.com/watch?v=Bjbb4EpLdF4&NR=1جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-79215934876935371442010-11-05T04:56:17.963+05:002010-11-05T04:56:17.963+05:00http://www.youtube.com/watch?v=DgCFNG9aqPY&fea...http://www.youtube.com/watch?v=DgCFNG9aqPY&feature=relatedAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-54799795814855098572010-11-05T04:28:14.331+05:002010-11-05T04:28:14.331+05:00http://www.youtube.com/watch?v=YL8vPt_Kz8Ahttp://www.youtube.com/watch?v=YL8vPt_Kz8AAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-43215286507847107242010-11-05T03:08:37.920+05:002010-11-05T03:08:37.920+05:00اور ہاں گدھوں ابھی تک تو ان جاہلانہ ہتھکنڈوں سے ای...اور ہاں گدھوں ابھی تک تو ان جاہلانہ ہتھکنڈوں سے ایم کیو ایم کے ووٹ بنک پر کوئی اثر پڑانہیں ہے بے چاروں کی ساری محنت ضائع ہی گئی،دیکھ لو ایک بار پھر اورنگی سے متحدہ ہی جیت گئی!!!!!
lolz
ایسی جھوٹی رپورٹنگ سے کراچی سے باہر رہنے والے چند احمقوں کو تو بے وقوف بنایا جاسکتا ہے سمجھدار لوگوں کو نہیں کیا سمجھے بے وقوف!!!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-45313617894493088112010-11-05T03:02:06.559+05:002010-11-05T03:02:06.559+05:00تو ثابت یہ ہوا کہ بارہ سنگا واقعی دلچسپ شئے ہے۔ ن...تو ثابت یہ ہوا کہ بارہ سنگا واقعی دلچسپ شئے ہے۔ نیز بارہ سنگھا کی مذید خصوسیات پہ تحقیق جاری ہے کہ اس میں مزید کون کون سی خصلتیں پائی جاتی ہیں۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-20144527380210194522010-11-04T20:24:13.514+05:002010-11-04T20:24:13.514+05:00اس چیتھڑے کو اخبار کہنا کسی بھی اخبار کی توہین ہے ...اس چیتھڑے کو اخبار کہنا کسی بھی اخبار کی توہین ہے بے وقوف!!!!!
ارسلان خان آپکی وضاحت کا شکریہ!!!!
اب بات کچھ کچھ میری بھی سمجھ میں آرہی ہے!!!!!
اظہار صاحب آپ اب بھی کچھ نہیں بولیں گے؟؟؟؟؟؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-47206047157556088842010-11-04T20:11:11.516+05:002010-11-04T20:11:11.516+05:00I think Muhammad Izhar ul Haq ,the columnist, is n...I think Muhammad Izhar ul Haq ,the columnist, is not from Karachi.I have gone through his biographical sketch on this website.According to this he was born in a village of Attock District.The biography also indicates that he was in Civil Service and has been a Federal Secretary. In that case he must have lived, mostly, in Islamabad.Arsalan khannoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-86804566819513806772010-11-04T11:37:35.815+05:002010-11-04T11:37:35.815+05:00بی بی!
قربان جاؤں آپ کے اس وارے نیارے کے ۔ یہ ایک...بی بی!
قربان جاؤں آپ کے اس وارے نیارے کے ۔ یہ ایک لنک ذرا ملاحظہ فرما لیں اور باقی قارئین کو بھی آگاہ کر دی جئیے گا کہ آپ جن کے گُن گاتی ہیں مانا کہ وہ کلھاڑی استعمال نہیں کرتے مگر سفاکیت اور دردنگی میں کس طرح کلھاڑی استعمال کرنے والوں سے کتنے ہاتھ آگے ہیں ۔

اور ایک بات آپ پہ واضح کر دوں آپ لوگ مفت میں سارے اردو اسپیکنگ لوگوں کا غم اپنے سینے میں مت پالا کریں کہ ہم اردو اسپیکنگ لوگوں کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ کیونکہ سبھی قائد نامی بھتہ گیر مافیا کے کارکُن نہیں ۔ اس لئیے کراچی کے سارے اردو اسپیکنگ نہ تو اسطرح کے ہیں اور نہ انھیں ڈھٹائی سے کوئی واسطہ ہے ۔ کہ اکثریت شرفاء کی ہے جو بجائے خود قائد بھائی بھتہ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہے۔

مگر ذیل کے ذیل کے لوگوں کے بارے میں اب وضاحت بھی آپ پہ ادھار ہے کہ اپ انھیں انسانیت کی کونسی معراج پہ بٹھاتے ہوئے دوسروں کے بارے میں کیسے اپنی متعصب رائے ٹھونسنے کی کوشش کرتی ہیں۔ نیز یہ کونسے شعور رکھنے والے کس طبقے کے لوگ ہیں اور آپ اب اپنے بیان میں کونسا پینترا بدلتی ہیں ۔ واللہ انتظار رہے گا ۔ آخر ہم بھی دیکھیں کہ اس کی حد کیا ہے۔

اگر اس سے بھی آپ کے جھوٹے زعم کی تسلی نہ ہو تو فرما دی جئیے گا تو ایک نہیں سینکڑوں کی تعداد میں مواد مہیاء کر دونگا ۔ اور فیصلہ قارئین اکرام پہ چھوڑ دیتے ہیں کہ شتر مرغ کون لوگ ہیں جو کمال فریب سے کسی اڑے ہوئے ریکارڈ کی طرح ایک ہی دُھن بجاتے چلے جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ باقی لوگ عقل سے عاری ہیں ۔۔ قربان جانے کو دل کرتا ہے ۔ آپ نے کتنی سادگی سے کہہ دیا کہ کراچی کے اخبار اٹھا کر دیکھ لیں ۔ یہ ذیل کے رابطہ لنک کراچی کے ایک اخبار کے ہیں ۔
http://www.ummat.com.pk/2010/08/28/news.php?p=story3.gif

http://www.ummat.com.pk/2010/08/30/news.php?p=story4.gifجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-9980440216655731152010-11-04T11:15:14.696+05:002010-11-04T11:15:14.696+05:00ایسے ہوتے ہیں جاہل اور گدھے جو دلائل کا جواب دلائل...ایسے ہوتے ہیں جاہل اور گدھے جو دلائل کا جواب دلائل سے نہیں دے پاتے ہیں!!!!!
:hahahAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-69971662940308602692010-11-04T10:44:44.666+05:002010-11-04T10:44:44.666+05:00بارہ سنگھا کی شان میں
بارہ سنگھے کی فریاد(بچوں کا...بارہ سنگھا کی شان میں
بارہ سنگھے کی فریاد(بچوں کا ڈفرستان)
بھیجا ہے جعفر نے مہمان خانہ میں

ندی پر اک بارہ سنگا
پانی پینے کو جب پہنچا
پانی میں سینگوں کو دیکھا
دیکھ کے ان کو دل میں سوچا
کتنے پیارے سینگ ہیں میرے
کاش کہ ہوتے پیر بھی ایسے
سینگ ہیں میرے جتنے اچھے
پیر ہیں کچھ اتنے ہی بھدے
سوچ رہا تھا سر کو جھکائے
چند شکاری اس دم آئے
دیکھ کے ان کو بارہ سنگا
تیز ہوا کی صورت بھاگا
اس کی اس بھاگا بھاگی میں
اُلجھے سیکنگ گھنی جھاڑی میں
اب تو بے چارہ گھبرایا!
پورا اپنا زور لگایا
پھر بھی اس کے سینگ نہ نکلے
خوف سے چھوٹا سا دل دھڑکے
آ پہنچے اتنے میں شکاری!
پاؤں میں اس کے رسی باندھی
سوچ رہا تھا بارہ سنگا
جن سینگوں پر ناز تھا اتنا
بن گئے آخر کو وہ مصیبت
مجھ پہ انہی سے آئی آفت
بات گرہ میں باندھ لو بچو
اک اک چیز کو اچھا سمجھو
قدرت نے جو چیز بنائی
اس میں نکالو تم نہ برائی
(سلیم فاروقی)
بارہ سنگھے کے بارے مزید جاننے کے لئے وقتا فوقتا اردو بلاگستان پر آتے رہیے، کہیں نہ کہیں سینگ پھنسائے، زور لگاتا ہوا مل جائے گا
از جعفر بشکریہ ڈفرستان ، مزید جانچ کاری کے لئیے لنک ذیل میں ہے۔

http://www.dufferistan.com/?p=1132جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-1913587330007096522010-11-04T10:32:19.445+05:002010-11-04T10:32:19.445+05:00جاوید صاحب، کیا ہوا کسی نے آپ سے کراچی آتے ہوئے وی...جاوید صاحب، کیا ہوا کسی نے آپ سے کراچی آتے ہوئے ویزہ طلب کر لیا تھا۔ میرے محلے میں کافی سارے پنجابی، سرائیکی اور سندھی رہتے ہیں انہوں نے کبھی اس ویزے کا تذکرہ تو نہیں کیا۔ لیکن آپنے سابقہ بیانات کو دیکھتے ہوئے میں اس پہ یقین کرتی ہوں۔ اگلی دفعہ جب کراچی کا قصد کریں تو ہمیں ضرور اطلاع دیجئیے گا تاکہ موقع کے ثبوت حاصل کر کے آپکے حق میں کچھ تحریر کر سکیں۔
گو کہ مجھے یقین ہے آپ جب کراچی آئیں گے تو لیاری، بنارس کالونی، پٹھان کالونی اور سہراب گوٹھ کے بجائے ناظم آباد، طارق روڈ اور کلفٹن کو رہائیش کے لئے ترجیح دیں گے۔ لیکن پھر بھی ایک دفعہ ان علاقوں کی زیارت کو ضرور جائیے گا۔
امریکہ میں کالے پسماندہ قوم کہلاتے ہیں۔ جب ہمارے پاکستانی امریکہ جا کر رہائیش پذیر ہوتے ہیں تو کالوں کے علاقے سے عام طور پہ دور رہتے ہیں۔ شہروں میں واقع کالوں کے علاقوں سے رات کو لوگ گذریں تو اپنی بہادری سمجھتے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے یہ صرف گوروں کی نسلی برتری ہے یا اس میں کالوں کی بھی کچھ حرکت ہوتی ہے۔ اگر یہ گوروں کی نسلی برتری ہے تو پاکستانی اور دیگر لوگوں قوموں کے لوگ کیوں ان سے گھبراتے ہیں۔ کیا یہ پسماندگی انکی جینز میں ہے یا اسکی دوسری وجوہات بھی ہیں۔ اسکی دوسری ممکنہ وجوہات کیا ہیں؟
جب آپ اس بات پہ چراغ پا ہوتے ہیں کہ فلاں قوم کو پسماندہ کہہ دیا تو کیا آپ اس بات پہ یقین رکھتے ہیں کہ کہنے والے نے غلط کہا ہے۔ کیا آپ یہ اس قوم کی محبت میں کہتے ہیں؟ کیا آپ کسی اور قوم سے نفرت کی بنیاد پہ کہتے ہیں؟ کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دراصل یہ بیان محض نفرت میں دیا گیا ہے اور اصل میں ایسا کچھ نہیں ہے؟ کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ افراد میں جرائم کی پشت پناہی اور ان سے فخریہ وابستگی ایک عام سی بات ہے؟ کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ جن قوموں کو میں پسماندہ کہہ رہی ہوں وہ تو دراصل پسماندہ نہیں بلکہ اس میں میرا ہی تعصب ہے تو ایکدن کا کراچی کا اخبار اٹھا کر دیکھ لیں۔
کراچی میں جتنے بچے بھی پچھلے ایک سال میں پولیو کا شکار ہوئے۔ ان میں سے کوئ بھی بچہ کسی اردو اسپیکنگ یا پنجابی پس منظر سے شاید ہی تعلق رکھتا ہو۔ کراچی میں جن گھرانوں نے اپنے بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے سے انکار کیا ان میں سے کوئ ایک بھی اردو اسپیکنگ پس منظر سے تعلق نہیں رکھتا۔ کراچی کے اخباروں میں بیوی کو بد چلنی کی بناء پہ قتل کرنے کی خبریں آتی ہیں۔ ان میں سے کوئ ایک بھی شاید ہی کسی اردو اسپیکنگ خاندان سے تعلق رکھتی ہو۔ کراچی میں عورتوں کو کلہاڑیوں کے وار سے مارے جانے والی خواتین اردو اسپیکنگ پس منظر سے تعلق نہیں رکھتیں۔ کراچی میں والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والے جوڑے اپنی حفاظت کے لئے پولیس کی مدد چاہتے ہیں ان میں سے شاید ہی کوئ اردو اسپیکنگ پس منظر سے تعلق رکھتا ہو۔
یہ کوئ اردو اسپیکنگ ہونے کا احساس برتری نہی ہے۔ کیونکہ انکے اندر بھی بڑی برائیاں اور کرپشن پایا جاتا ہے مگر انکی برائیاں اور کرپشن اس نوعیت کے نہیں ہوتے مختلف ہوتے ہیں۔
پسماندگی کے نتیجے میں لوگوں کا رویہ اور کرپشن مختلف ہوتا ہے اور آگاہ ہونے کے نتیجے میں انکے مسائل مختلف ہوتے ہیں۔
لیکن یہ وہ نکتہ ہے جسے آپ سمجھنا نہیں چاہتے اور اس سے انکاری ہوتے ہیں۔ اور اسکی نشاندہی کرنے والے کو آپکا بس نہیں چلتا ہے کہ ختم کر ڈالیں۔
میں اس سلسلے میں آپ سے مزید بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ کیونکہ آپ ہر دفعہ اس بات کو تعصب کے رنگ میں مزید رنگتے ہیں لیکن آپ کے قلم سے پھوٹے منہ کبھی یہ نہیں نکلتا کہ ان بے شعور لوگوں کو شعور دینے کی کوشش ہو۔
آپ اس بے شعوریت پہ فخر محسوس کرتے ہیں اور جس کسی میں اسکا ذرہ بھی پاتے ہیں اسکے خلاف صف آراء ہوتے ہیں اور پھر کہتے ہیں پاکستان تباہی سے کیوں دوچار ہے۔ پاکستان تباہی سے شتر مرغ سوچ کی وجہ سے دوچار ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-85795893279559860472010-11-04T10:24:16.145+05:002010-11-04T10:24:16.145+05:00جاہل گدھوں سے جواب نہ بن پڑے تو وہ ایسے ہی گھٹیا پ...جاہل گدھوں سے جواب نہ بن پڑے تو وہ ایسے ہی گھٹیا پن سے اپنی جان چھڑاتے ہیں!!!!!!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-50434496128977902772010-11-04T10:17:57.445+05:002010-11-04T10:17:57.445+05:00یہ باری سنگھا بھی نادر قسم کی شئے ہے۔
ہھس گئے سینگ...یہ باری سنگھا بھی نادر قسم کی شئے ہے۔
ہھس گئے سینگ۔ :) ):جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-26681938776089218712010-11-04T10:07:12.013+05:002010-11-04T10:07:12.013+05:00جاہل اور گدھے کو عقل کی بات سمجھانے سے بڑی حماقت ک...جاہل اور گدھے کو عقل کی بات سمجھانے سے بڑی حماقت کوئی اور ہو نہیں سکتی مگر ان لوگوں کے لیئے جو عقل سلیم رکھتے ہیں میری بات سمجھنااتنی مشکل بھی نہیں ہوگی،سردار ہوں یا جاگیردار ہیں تو سب ایک ہی تھیلی کے چٹےبٹے اور ان کے مفادات کے نگہبان فوج میں ہوں یا ایجینسیوں میں یا پولس میں!!!!!
پنڈی بھٹیان ٹرک سے سومن چرس برآمد،ملزمان فرار

http://www.jang.com.pk/jang/nov2010-daily/04-11-2010/u51647.htm

یہ اسلحے اور منشیات کے کاروبار میں کونسی قوموں کے افراد ملوث ہیں کیا بتانے کی ضرورت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
اور یہ ملزمان ہمشہ فرار ہی کیوں ہوجاتے ہین؟؟؟؟؟؟؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-62592524877280189282010-11-04T09:05:03.259+05:002010-11-04T09:05:03.259+05:00لیں صاحب ایک اور "حیرت" آپکی منتظر ہے ۔...لیں صاحب ایک اور "حیرت" آپکی منتظر ہے ۔ اب تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ کچھ لوگ اپنے آپ کو "کراچی والے" کہتے ہیں اور باقیوں کو نہیں کہتے۔ کراچی کچھ لوگوں کی باوا جی کی جاگیر ہے جہاں جانے، رہنے اور بسنے کے لئیے انکے باواجی سے "ویزا لینا پڑے گا۔ منافقت کی گلکاریاں ملاحظہ ہوں۔ بلوچستان کا مسئلہ بلوچ سرداروں کو بیان کرتے کرتے بات دوسروں کے قبضے تک جسے یہ فوجی قبضہ قرار دیتے ہیں، لے آئے ہیں ۔
جب ننگ ملت ، ننگ قوم ، ننگ وطن جرنیل پاکستان کے سیاہ سفید کا مالک تھا تب سارا قصور سردار اکبر بگٹی سمیت بلوچستان کے سرداروں کا تھا ۔ وہ اسلئیے کہ وطن فروش "پڑھے لکھوں" سے تھا جی ۔ اب چونکہ موجودہ جرنیل کا " بے چاری علم کے بوجھ سے دوہری ہوتی پڑھی لکھی منافقت " سے تعلق نہیں رکھتا ۔اب نیا شوشہ ہے کہ بلوچستان پہ اس جرنیل اور باقیوں کا قبضہ ہے۔

ان عقل کے اندھوں کو کوئی یہ عام سی بات بتائے کہ جو نفرت کا بیج بوتے ہیں آخر کار نفرت کی فصل بھی انھی کو کاٹنا پڑتی ہے۔
ویسے بارہ سنگھا بھی دلچسپ شئے ہے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.com