tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post7641473739247964943..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: دو ارب یا پونے دو اربMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-74053388660739583202012-08-22T07:46:35.397+05:002012-08-22T07:46:35.397+05:00Mr"Anonymous" says his heart bleeds. His...Mr"Anonymous" says his heart bleeds. His heart bleeds because a tiny majority is indulged in dancing drinking and having party time. Ok . Fine, these things are bad.
But has his heart ever bled because a vast majority is telling lies, breaking promises and having no ethics? Why doesn't his heart bleeds when "religious" traders produce fake medicines, make adulteration in food item and supply milk to infants which is not worth consumig?
Why doesn"t your hreat bleeds when moulvees make others kaafir? When they leave no stone unturned for making their sons heir to own mosques?
Why his heart does not bleed when millions worship peers, lick their dirty feet and hand over their women to these scoundrals?

Alas! Our Islam is limited to "no drink" " no dance". The rest is allowed
Arsalan Khannoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-87150307226884235902012-08-21T23:53:16.337+05:002012-08-21T23:53:16.337+05:00Thsi article made my heart BLEED :-(. Any thought ...Thsi article made my heart BLEED :-(. Any thought son it? http://www.reuters.com/article/2012/08/20/us-pakistan-partying-idUSBRE87J0SY20120820
Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-92216549394568424262012-08-21T20:04:10.536+05:002012-08-21T20:04:10.536+05:00آپ کے تمام کالم میں نے پڑھے ہیں اور کیٴ با ر سوچا ...آپ کے تمام کالم میں نے پڑھے ہیں اور کیٴ با ر سوچا کہ کچھ کہوں۔ ہر بار یہ سوچ کر کہ میں تو ادب کا ایک ادنا سا طالب علم ہوں اور آپ علم کےسمندر۔ لیکن نہ جانے کیوں آج یہ کالم پڑھ کر دل بہت بھر آیا اور دل نے کہاں کہ یہ بہت نہ انصافی ہوگی کہ اگر میں اور لو گوں کی طرح خاموش رہوں اور دل کہ بات بھی نہ کہہ سکوں۔ ہم لوگوں کا یہ بہت بڑا المیہ ہے اور ہماری سو سا یٹی کے ساتھ یہ بہت بڑا سانحہ ہے کہ ہم خاموش ہیں کچھ نہیں کہہ سکتے۔ خالانکہ قلم کار کا کا م ہے ج
لکھنا اور قاری کا کام ہے اس کو سرا ہنا یا پھر اس پر تنقد کرنا اور اگر اس کی تحریر میں کویٴ اچھا پہلو ہے تو اس پر اپنی فکرِسوچ کو بدلنا۔ ادب اور لکھنے والے جب تک کسی تحریر کو چھا پتے نہیں ہیں وہ ان کی اپنی ہوتی ہے اور جب وہ چھپ جاتی ہے تو وہ قاری کی ہوتی ہے۔ اب فیصلہ قاری پر ہے کہ وہ اُسے کیسے دیکھتا ہے۔ مقول شاعر۔

وہ حرف اب کہاں ہمارا
جو حرف ہم نے لکھ دیا ہے

موجودہ کالم اس بات کی دلیل ہے کہ اظہار صاحب نے یہ کالم بہت دیانت داری سے لکھا ہے اور الفاظ کی تحریر گواہی دے رہی ہے کہ اس میں اُن کے باطن کی طلب و تجسس بھی شامل ہے۔ فکر انسانی زھن کی بنیاد ہے جو تاثر اور اظہار کے پیراےٴ میں اپنا ابلاغ چاہتی ہے۔ ہہ فکر کبھی عمل ہے اور کبھی ردَعمل اور یہ فکرِسوچ ہی انسانی رابطہ ہے جو کسی بھی تہزیب، تاریخ،مزہب،نظریے اور مکتب کی عکاسی کرتا ہے۔ میرے خیال میں ہمیں قلم کار کو سراہنا چاہیے کہ اس نے ہم کو سوچنے کے لیے ایک فکر دی اور ا پنی دلیل سے ثابت کیا کہ ہم آج اگر مسلمان ہیں تو کیا کام بھی وہی ہو رہے ہیں جو مسلمانوں کو زیب دیتے ہیں؟ میں اس فکرِکالم سے متاثر تو ضرور ہوں لیکن شاید میری سوچ بھی نہ تبدیل ہو۔ یا پھر میں بھی اپنے مسلمان بھایٴ کی طرح کویٴ نکتہ تلاش کر سکوں جس سے کالم نویس پر تنقد کی جا سکے۔
ادُعا گو۔ ارشد سعید ﴿سٹدنی﴾
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/10884338063367370016noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-70966212123580934862012-08-21T19:20:17.485+05:002012-08-21T19:20:17.485+05:00سچ آکھیاں بھانبھڑ مچدا اے
سچ آکھیاں بھانبھڑ مچدا اے
Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-76356017522232151552012-08-21T18:55:33.940+05:002012-08-21T18:55:33.940+05:00sir ap ka culum bhot gehri soch deta hy & bhot...sir ap ka culum bhot gehri soch deta hy & bhot dard hy is me Milat ka Qoam ka
but
sir in masail ka koi hal b advice kiya kren
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/08747071718025960195noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-51182195833599577012012-08-21T18:14:13.916+05:002012-08-21T18:14:13.916+05:00محترم ساری باتیں آپ کی سچی ہیں ۔
نہایت گستاخی کے س...محترم ساری باتیں آپ کی سچی ہیں ۔
نہایت گستاخی کے ساتھ کہ ایک بہت بڑی غلطی فہمی آپ کو ہورہی ہے۔
یہ سارے فضائل جو آپ نے بیان کئے ہیں یہ مسلمان کے نہیں ہیں۔
یہ تو۔۔
سُنّی، شیعہ، دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، سلفی وغیرہ کے ہیں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-67425969343694246732012-08-21T13:28:18.272+05:002012-08-21T13:28:18.272+05:00main to gung ho jata hoon, aap ka column perh ker ...main to gung ho jata hoon, aap ka column perh ker gehreee soch main doooobbbb jata hoon Sir comment kya karoon Irfanhttps://www.blogger.com/profile/10311588803241941556noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-53358174548367292562012-08-21T12:54:53.199+05:002012-08-21T12:54:53.199+05:00کیا سچی سچی باتیں ہیں۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مجھے...کیا سچی سچی باتیں ہیں۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ میں مسلمان ہوں بھی یا نہیں؟ خود حافظ قرآن اور اپنے بیٹے کو خود حفظ کرانے کے بعد اور ایک تبلیغی مرکز میں سالہا سال تک نماز جمعہ پڑھانے کے باوجود اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قدمین مبارک والے احاطے میں نماز پڑھنے اور وہاں نماز کی امامت کرانے کے باوجود مجھے اپنے مسلمان ہونے کا پتہ نہیں۔
مسلمان صرف وہ ہے جس پر کفر کا فتوی لگے! پوری دنیا میں کوئی مسلمان پارٹی ہندووں اور عیسائیوں سے تعرض نہیں کرتی۔ سب فتوے ان لوگوں کے لیے ہیں جن کے سر اللہ کے آگے جھکتے ہیں، اور یہ سب نمازی مسلمان ایک دوسرے کے نزدیک اللہ کے قرار دیے ہوئے کافروں سے بھی بڑے کافر ہیں۔
سر اظہار صاحب، پلیز اتنی سچی سچی باتیں نہ لکھا کریں، دل کے داغ جل اٹھتے ہیں۔
مزید یہ کہ اب چونکہ ہر طرف عید ہوچکی ہے اور چاند بازی کرنے والوں کو آرام آگیا ہے لہذا اب عید مبارک کہنے میں بھی حرج نہیں۔ امید ہے کہ آپ بھی عید پڑھ چکے ہوں گے۔ علمائے اسلام زندہ باد!!
مزید خبر یہ ہے کہ حکومت نے ان مسلمانوں کو الٹرا ساؤنڈ مشینوں کی جگہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو چاند جیسی چیز کو پیدائش سے پہلے دیکھ لیتے ہیں۔۔۔حافظ صفوان محمد چوہانnoreply@blogger.com