tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post7252397701143993237..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: بھوسے کے تنکےMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-19962913519713381182013-11-21T00:44:01.075+05:002013-11-21T00:44:01.075+05:00All these comments are posted in 2012, Persons spe...All these comments are posted in 2012, Persons speaking in favour of Imran Khan did you get your answer now as Tahrik Insaf is ruling in KPK. what a governance and what a party , Inshah Allah you will see soon Imran Khan will be Left alone with his beloved Sheroo. Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02387510180550602493noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-28912855701756683212012-05-30T15:17:59.073+05:002012-05-30T15:17:59.073+05:00kis imran ki baat kartey ho yaar jis ne khud sari ...kis imran ki baat kartey ho yaar jis ne khud sari zindagi cricket ki corruption mein guzaar di ha wo is mulk k liye kya kya karey gaAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/16689112090782695672noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-80745930491616273162012-05-19T23:44:23.879+05:002012-05-19T23:44:23.879+05:00ذاتی جہاز کا مقصد صرف وقت کی بچت ہوتا ہے۔ عام پروا...ذاتی جہاز کا مقصد صرف وقت کی بچت ہوتا ہے۔ عام پرواز ہر وقت تیار نہیں ہوتی۔ اس کا قلاش ہونے یا احسان لینے سے کوی تعلق نہیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-70586437124755091042012-05-17T13:05:16.867+05:002012-05-17T13:05:16.867+05:00The more it changes, the more it remains the same:...The more it changes, the more it remains the same:-) Change on the tide of establishment? I agree that change is always Bottom UP. WahidAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-52198384572867677112012-05-16T16:52:20.048+05:002012-05-16T16:52:20.048+05:00رائے کی آزادی کا مطلب سمجھنا چاہیے۔ عمران خان کو س...رائے کی آزادی کا مطلب سمجھنا چاہیے۔ عمران خان کو سیاستدان کہنا ویسے ہی درست نہیں۔ وہ سیاست میں داخل ہورہا ہے۔ کچھ عرصہ چلے گا تو سیاست دان کہلانے کا اعزاز اس پر پھبے گا۔ یہ تو وہی بات ہے کہ میڈیکل کالج میں داخلہ ملتے ہی لڑکے کو ڈاکٹر کہنا شروع کردیتے ہیں۔ کامیاب سیاست دانی کی پہلی سیڑھی انکسار والا رویہ ہے۔ اللہ نصیب کرے۔
باقی بات یہ ہے کہ مائی باپ امریکہ سے اشیرباد عمران خان کو مل چکی ہے۔ اب اسے سیاست دان بننے سے صرف داعیِ اجل ہی روک سکتا ہے، کوئی زمینی قوت نہیں۔ اور رہی بات تبدیلی کی، تو یہ اوپر سے نہیں نیچے سے آتی ہے۔ اوپر سے آنے والی تبدیلی کو اصولًا مذاق کہنا چاہیے۔ زرداری اور نواز شریف جتنی بھی خرابی کریں، وہ سیاست کے میدان کے لوگ ہیں، وہ اس کا لحاظ ضرور رکھیں گے کہ کل کو انھیں پھر عوام کے پاس جانا ہے، عمران خان کو ایسی کوئی مجبوری نہیں ہوگی۔ لہذا اسے ووٹ دینے سے پہلے دو بار سوچنا چاہیے۔
عمران خان پاکستان کی سیاست میں مذہبی پارٹیوں کا ریپلیسمنٹ ہے، اور بس!حافظ صفوان محمد چوہانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-63319056781664635342012-05-16T14:27:39.138+05:002012-05-16T14:27:39.138+05:00دوسروں کے دماغوں کی جگہ بھوسے کے بے وزن تنکے نظر آ...دوسروں کے دماغوں کی جگہ بھوسے کے بے وزن تنکے نظر آنے کی وجہ کہیں یہ تو نہیں کہ خود آپ کے اپنے سر میں بھی دماغ کی بجائے بھوسے کے بے وزن تنکے ہی ہیں؟

عمران خان پر اعتراض کرنے کے لیے آپ کو شاید کوئی اور چیز میسر نہیں آئی تو ایک نان ایشو کا ایشو بنانے کی ہی ٹھان لی۔ اگلے کالم میں اس بات کا رونا رو لیجیے گا کہ عمران خان اپنی پارٹی کے لیے فنڈز کیوں وصول کرتا ہے!

کیا عمران خان کے علاوہ آپ مجھے پاکستان کا کوئی ایسا "لیڈر" دکھا سکتے ہیں جس نے کسی چیز کا وعدہ کر کے عوام سے رقم لی ہو اور پھر اس وعدے کو پورا کیا ہو؟ کرپٹ سیاستدانوں کے ہجوم میں ایک شخص، جس کا دامن کرپشن سے داغدار نہیں ہے اور جو اس ملک کی ترقی کے لیے جھولدار ہی سہی، لیکن کچھ واضح پالیسیاں رکھتا ہے، سامنے آ رہا ہے اور آپ کو اس بات کا غم لگ گیا ہے کہ وہ شخص اپنے دوست کے خرچے پر ذاتی طیارے میں سفر کیوں کرتا ہے۔ واہ، آپ کا اپنا "مائنڈ سیٹ" بھی خوب ہی ہے!

نوائے وقت کے لیے لکھنے والے کالم نگاروں میں سے آپ واحد ہیں جن کے کالم میں سنجیدگی سے پڑھا کرتا تھا، لیکن افسوس کہ آپ کا یہ کالم محض ایک سطحی سوچ کی عکاسی کر رہا ہے۔بابرnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-42131170392988695872012-05-16T09:41:47.189+05:002012-05-16T09:41:47.189+05:00no one is perfect but go for the lesser corrupt. w...no one is perfect but go for the lesser corrupt. we can not compare zardari and nawaz with imran. muslims ara not supposed to be beaten by the hole , alred stung. give imrtan the chance & then comment upon his honesty & dis honesty. Ha has like Sharif brothers made a welfare hospital/Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-16378179155552547022012-05-16T09:02:40.981+05:002012-05-16T09:02:40.981+05:00آپ کا کہنا درست ہے ۔ باتیں کرنا بہت آسان ہے کچھ کر...آپ کا کہنا درست ہے ۔ باتیں کرنا بہت آسان ہے کچھ کر کے دکھانا ذرا مشکل ہوتا ہے ۔ میں جب بھی اپنے ملک کے سیاسےدانوں کا موازنہ کرتا ہوں ان میں نواز شریف کی عملی لحاظ سے بہتر دکھائی دیتا ہے ۔ رہے ا(ن کے محل تو کبھی لاہور کا چکر اللہ آپ کو لگوائے تو ان محلوں کو دیکھنے ضرور جایئے گا لیکن باہر باہر سے نہیں ۔ یہ واحد سیاسی خاندان ہے جس نے کسی سے ایک پیسہ یا دفتری مدد لئے بغیر لاہور میں اتفاق ہسپتال بنایا اور اب جاتی عمرہ (جسے لوگ رائیدنڈ کہتے ہیں) میں شریف سٹی ہسپتال بنایا ۔ یہ دونوں ہسپتال اعلٰی معیار کے ہیں اور چل رہے ہیں ۔ باقی غلطیاں ہر آدمی سے ہو سکتی ہیں ۔
ماضی قریب میں میرے ہاتھ کچھ معلومات لگی ہیں جن کا ترجمہ اور خلاصہ کرنے کے بعد اِن شاء اللہ شائع کروں گاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com