tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post6154083182926791764..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: ڈاکو کو گھر سے نکالنے کا طریقہMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-83714657781551818972012-04-26T14:06:25.871+05:002012-04-26T14:06:25.871+05:00ویسے میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ کسی ملک کی ترقی ...ویسے میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ کسی ملک کی ترقی کا ایک پیمانہ انکے عوام و خواص کا ٹریفک قوانین کی پابندی ہے۔<br />یہ سلسلہ قانون کی عمومی پابندی سے ہی جڑا ہوا ہے اور اسکی تربیت گورے ڈھائی تین برس کی عمر سے ہی دینا شروع کر دیتے ہیں۔فیصلhttp://www.shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-34894299193869140362012-04-25T15:49:13.922+05:002012-04-25T15:49:13.922+05:00واہ اظہار صاحب واقعی ہی دل کو موہ لینے والی تحریر ...واہ اظہار صاحب واقعی ہی دل کو موہ لینے والی تحریر ہے۔ خاص کر میاں صاحب کی پالیسی تو دیدنی ہے مطلب کے نعرہ پاکستان کا اور کاروبار ہندوستان کا، سنا ہے انڈیا میں بھی موصوف نے کارخانے لگائے ہوئے ہیں۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.com