tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post5026623041239870448..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: پیش ِ مادر آMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-29750260552420980312011-01-04T23:46:30.526+05:002011-01-04T23:46:30.526+05:00سعدیہ
شکریہ
نئے سال کی آمد پر آپ کو اور اپنے پڑھ...سعدیہ
شکریہ
نئے سال کی آمد پر آپ کو اور اپنے پڑھنے والے دوسرے دوستوں کو بھی مبارک باد

اظہاراظہارhttp://www.izharulhaq.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-25155158711069192672011-01-01T03:09:31.664+05:002011-01-01T03:09:31.664+05:00آپ کو نیا سال بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے فیس ...آپ کو نیا سال بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے فیس بک چھوڑ دی ۔۔۔ وہاں شاعروں کا جمعہ بازار لگا ھوا ھے ایک اینٹ اٹھاؤ تو درجنوں شاعر بر آمد ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔
اتنے شاعروں کو دیکھتے ھوئے لگتا ھے صرف اردو ھی نہیں ادب سے بھی لوگوں کا لگاؤ بڑھ رھا ھے -
اس وقت میں رحمان ملک کی تلاوت سن کر ایمان تازہ کر رھی ھوں -------sadia saherhttp://sadiasaher.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-55536194387674162392011-01-01T03:02:18.746+05:002011-01-01T03:02:18.746+05:00یورپ میں اپنے ملک کی زبان کے ساتھ انگلش بھی لازمی ...یورپ میں اپنے ملک کی زبان کے ساتھ انگلش بھی لازمی ھے اس کے علاوہ فرنچ یا سپینیش پڑھائ جاتی ھے مگر بات اپنی مقامی زبان میں کرتے ھیں فرانس اور جرمنی میں اگر آپ انگلش میں اچھی طرح بات کر سکتے ھیں مگر جرمن یا فرنچ ٹوٹی پھوٹی آتی ھوگی تو پھر بھی لوگ کوشش کرینگے آپ ان کی زبان میں بات کریں انھیں سمجھنے میں مشکل ھوتی ھے مگر وہ چاھتے ھیں لوگ ان کی زبان بولیں - کچھ عرصہ پہلے یہاں ایک کارٹون سریل شروع ھوئ جس میں کچھ الفاظ اور لہجہ صحیح نہیں تھے جیسے سڑکوں کی زبان کہہ سکتے ھیں جیسے پاکستان میں ابے اؤئے کہتے ھیں لوگوں نے طوفان اٹھا دیا کہ ان کے بچوں کی زبان خراب ھو رھی ھے چھوٹے بچے اس عمر میں الفاظ کا زخیرہ اکھٹا کر رھے ھوتے ھیں جو ساری عمر ان لے لب و لہجے پہ اثر انداز ھوتا ھے ۔ پاکستان کے بعض ڈراموں میں اردو بھی وہ بولی جاتی ھے جو ادبی نہیں کہلا سکتی ابے اؤئے کہنا ایک نارمل بات ھےsadia saherhttp://sadiasaher.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-979460222218887322010-12-29T10:45:44.210+05:002010-12-29T10:45:44.210+05:00ميں نے تيس پنتيس سال قبل ايک پراجيکٹ چينيوں کے سات...ميں نے تيس پنتيس سال قبل ايک پراجيکٹ چينيوں کے ساتھ مل کر کيا تھا ۔ ہم ميں تو اس قوم کا عشرِ اشير بھی نہيں ۔ وہ باتيں نہيں کرتے بلکہ کام کرتے ہيں اور ہم صرف باتيں بناتيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-9340431961182464162010-12-29T02:46:04.984+05:002010-12-29T02:46:04.984+05:00پوسٹ کے پہلے پیرے میں جو لکھا ہے که چین میں قانون ...پوسٹ کے پہلے پیرے میں جو لکھا ہے که چین میں قانون سب کے لیے ایک جیسا هے تو
جی ایسا نہیں هے
چین ميں ڈومیسائل کی دو قسمیں هیں
دیہاتی اور شہری
دیهاتی لوگ شہر میں آ اور جا سکتے هیں لیکن جائداد کی خرید یا کاروبار نهیں کرسکتے
جسا که دیہاتی چینی لوگ باهر کے ممالک میں کام کے لیے جاتے هیں اور ویزے کے لیے پاکستانیوں جیسے طریقے تلاش کرتے هیں
لیکن شہری چینی انہی ممالک میں سیر کے لیے جاتے هیں
اور ایک دن میں لاکھوں ڈالر جوئے میں اڑا دیتے هیں اور لمبی لمبی شاپنگیں کرتے هیں
باقی اپنی زبان کو پاک رکھنے کی کوشش اچھی هے
ورنہ شہری اور دیہاتی کا فرق اور بھی بڑھ جائے گا
چین میںخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-48100983581719851112010-12-28T19:07:13.675+05:002010-12-28T19:07:13.675+05:00آپ کی تحریر سے کوئی اختلاف نہیں ہے تاہم اتنا عرض ک...آپ کی تحریر سے کوئی اختلاف نہیں ہے تاہم اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ میرے محدود علم کے مطابق اردو کبھی بھی برصغیر کی سرکاری زبان نہیں رہی۔ پہلے فارسی تھی، پھر انگریزی آگئی۔ اردو کو البتہ ان ڈیڑھ دو صدیوں میں، خاص طور پر انیسویں صدی میں سرکاری زبان بنانے کی انفرادی اور محدود اجتماعی کوششیں ضرور ہوئیں۔ فرہنگیں، لغات وغیرہ تیار کی گئیں لیکن ان کو ہمیشہ حکومت کی نیم دلانہ یا بالکل ہی صفر سپورٹ حاصل رہی ہے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-40982558829554209412010-12-28T18:43:09.862+05:002010-12-28T18:43:09.862+05:00درد مند سدا سے لکھتے آرہے ہیں اور لکھتے رہیں گے مگ...درد مند سدا سے لکھتے آرہے ہیں اور لکھتے رہیں گے مگر یہاں کسی کے کانوں جوں نہیں رینگنے والی.. آپ نے بھی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی.. حکومت سے تو کوئی امید نہیں ہاں اگر ہر شخص اپنی سی کوشش کرتا رہے تو صورتحال بدلی جاسکتی ہے یا کم از کم اس میں فرق تو ڈالا ہی جاسکتا ہے..

جزاک ربی احسن الجزاءمکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.com