tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post3936805850161733117..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: زلیخا کی آنکھوں میں روشنی کس کی ہے؟Muhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-84542593361382898262014-05-26T13:05:04.402+05:002014-05-26T13:05:04.402+05:00یہ وہی زمانہ ہے جس کے مطلق آنحضرت صل الله الیہ وسل...یہ وہی زمانہ ہے جس کے مطلق آنحضرت صل الله الیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ علما روتے زمین پر بدترین مخلوق ہوں گے. مسجدیں آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے خالی . یہ وہ زمانہ ہو گا جو امام مہدی کا متقاضی ہے.Mahboob محبوب عالم خالد https://www.blogger.com/profile/02501424152583839011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-83965892585125610822014-05-25T16:55:18.495+05:002014-05-25T16:55:18.495+05:00izhar sahab khul kar naam lejiyey wo makhsoos firq...izhar sahab khul kar naam lejiyey wo makhsoos firqa DEOBAND HAI, is men kia shakk hai kay DIOBANDI maktab e fikar kay aalim hazraat, aam logon ki to baat karna he fuzool hai wo to apnay firqay ki andhi taqleed men he apni najat samjhtay hen, DEOBANDI aalim hazaar men say kisi aik nay bhe kabhe bhe talbaan kay makroo awamil ki mazhammat nahi ki balkay aksar oqaat himayat men he kharay nazar aye hen. is men kiya shakk hai kay tableeghi jamat hull chalati hai or talbaan men beej daal detay hen.fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-42432103750813521712014-05-25T13:54:54.992+05:002014-05-25T13:54:54.992+05:00ہمارے مکتبِ فکر کے ایک مہتمم مدرسہ نے چلتی گاڑی می...ہمارے مکتبِ فکر کے ایک مہتمم مدرسہ نے چلتی گاڑی میں ایک طالبہ کا گینگ ریپ کرکے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ علما دنیا کے کسی کام میں نہ صرف پیچھے نہیں ہیں بلکہ رول ماڈل ہیں۔ اس درندولوی کی اس حرکت پر کسی مدرسے یا مولوی نے نکیر نہیں کی۔ آپ اخبار اٹھاکر دیکھ لیجیے۔ خیال تھا کہ ان کے مدرسے کی رجسٹریشن ہی منسوخ ہوجائے گی، لیکن یہ بھی نہ ہوا۔ انا للہ ونا الیہ راجعون۔

سر یہ کالم زمان و مکان کی قید سے ماورا ہے۔ یہ تحریر دیر تک یاد رکھی جائے گی۔ڈاکٹر حافظ صفوان محمد چوہانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-60381718394948856032014-05-25T12:22:38.568+05:002014-05-25T12:22:38.568+05:00حضور یہ ہماری کج فہمی ہے کہ چودہ سو سال سے اسلام ک...حضور یہ ہماری کج فہمی ہے کہ چودہ سو سال سے اسلام کے دشمن خواب دیکھ رہے تھے، وہ اسلام کے خلاف مسلسل کام کرتے ہیں۔ خواب دیکھنا ہم جیسوں کا شیوہ ہے۔ تقریروں، کالموں کے ذریعے تبدیلی کا خواب، مارکیٹ ٹرینڈ کے مطابق دلائل اور نظریات کے حق میں تھوک کے حساب سے تحریریں لکھ کر جہاد باالقلم کرنے کا خواب، بھونڈے اور کھوکھلے نظام تعلیم کے ذریعے تبدیلی کے خواب، لفظ و سیاہی کی یخنی کو ہضم کرکے تعلیم یافتہ ہونے کے خواب، اور یہ خواب کہ اسلام کے دشمن صرف خواب ہی دیکھتے ہیں۔
ہر جنگ میں ایک گروہ علی کا اور دوسرا خارجیوں کا نہیں ہوتا۔
شیر شاہ سوری اور ترک سلطان کی شدت پسندی کو مکھن لگا کر ہیرو کا فعل نہیں کہا جا سکتا۔
مخصوص مکتبہ فکر کی کوئی خاص پہچان نہیں ہوتی۔ یہ کچھ مخصوص لوگ ہوتے ہیں جو کم و بیش ہر مکتبہ فکر میں پائے جاتے ہیںاسد حبیبhttps://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.com