tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post3338492248166168156..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: ویلکم ٹُو پاکستانMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-64416778389979850082013-01-31T22:21:49.230+05:002013-01-31T22:21:49.230+05:00قابل صد احترام ۔۔۔ گرامی قدر جناب اظہار الحق صاحب،...قابل صد احترام ۔۔۔ گرامی قدر جناب اظہار الحق صاحب،
میں اور میرے گھر والے، میرے تمام رشتہ دار اور بہت سارے جاننے والے کراچھی میں کئی عشروں غالباً نصف صدی سے زیادہ عرصہ سے رہائش پذیر ہیں۔ جنہوں نے کبھی بھی اس طرح سے بھتے کی پرچی وصول نہیں کی جس طرح سے آپ بیان فرمارہے ہیں۔ گھروں سے زور زبردستی سے قربانی کی کھالیں اور معمولی سا چندہ تو ضرور وصول کیا جاتا ہے اور وہ بھی ماہانہ بنیادوں پر نہیں بلک کبھی کبھار۔ کراچی میں ایسے بےشمار خاندان (تمام زبانوں کے بولنے والے) رہتے ہیں جنہوں نے کبھی ایم کیو ایم یا کسی اور کو بھتہ نہیں دیا۔
دکانوں سے بھتہ لینا البتہ معمول کی بات ہے۔
پھر اس کام میں کوئی ایک گروپ نہیں بلکہ اب تو کئی ایک مسلح گروہ ہیں جو یہ کام کررہے ہیں۔
آپ نے پہلے بھی دس لاکھ کے بھتہ والی بات کہی تھی اور آج پھر کردی۔ آپ خود ہی سوچیے کہ دس لاکھ یا ایک لاکھ بھتہ میں دینا کسی عام آدمی کے لیے کس طرح ممکن ہے؟
خالی گلستان جوہر یا لالو کھیت اور یہاں کے مکینوں کو الزام دینا مناسب بات نہیں ہے۔ ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.com