tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post1136901581626100376..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: پورا دائرہ گھومنے کے بعدMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-4864836443235125012012-04-26T14:15:40.361+05:002012-04-26T14:15:40.361+05:00آپ نے کہا پاکستان نے زرعی اصلاحات نہ کر کے بس مس ک...آپ نے کہا پاکستان نے زرعی اصلاحات نہ کر کے بس مس کر دی۔
جناب مسلم لیگ کے نوابزادوں سے آپ یہ توقع کرتے تھے کہ وہ اپنی گوناگوں خدمات کے بدلے انگریز سے ملنے والی جائیدادیں لوگوں میں بانٹ دیں گے؟فیصلhttp://www.shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-89392522383213502592012-04-10T13:38:04.766+05:002012-04-10T13:38:04.766+05:00Dear Anonymous!!!!! if you think that Mr. Izhar u...Dear Anonymous!!!!! if you think that Mr. Izhar ul Haq is Munafiq then why are you afraid to not showing your identity? Come expose yourself if you are a true person. Saying something with hidden Identity is just like you are abusing in front of Mirror.میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-29636434312118325892012-04-06T21:04:02.765+05:002012-04-06T21:04:02.765+05:00The comment above, which contains abuse and accusa...The comment above, which contains abuse and accusation, speaks volumes about intolerance we have as a nation. Whenever we differ with someone we charge him with muafqat and for getting paid.This mentality, besides being sickening, is making us mentally more and more backward.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-84373106349438957732012-04-06T17:39:09.131+05:002012-04-06T17:39:09.131+05:00ہنوز دہلی دور است
too early to say somethingہنوز دہلی دور است

too early to say somethingAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-30400256596787552112012-04-06T05:33:39.104+05:002012-04-06T05:33:39.104+05:00Change your name you are not doing izhar of haq
Co...Change your name you are not doing izhar of haq
Correction of the above commentAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-67968997467084966642012-04-06T05:31:48.453+05:002012-04-06T05:31:48.453+05:00This is your your munafaqat/hypocracy Mr Izhar, I ...This is your your munafaqat/hypocracy Mr Izhar, I will not say Izharul Haq, How innocently you have given a generalisation at the end of your column
لیکن یہ فرض کرلینا کہ تحریک انصاف الیکشن میں اس قدر کامیابی حاصل کرلے گی کہ حکومت بنا سکے دراصل گاڑی کو گھوڑے کے آگے جوتنے کے مترادف ہے۔ ....ع
What realistic source you have for saying this, Definitely you are get paid for all this Non sense. Change your name you are doing izhar of haqAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-88172411333153070262012-04-05T18:47:09.587+05:002012-04-05T18:47:09.587+05:00نا امیدی بھی ٹھیک نہیں حافظ صاحب لیکن یہ بات بھی د...نا امیدی بھی ٹھیک نہیں حافظ صاحب لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ پہلے جماعت اسلامی کو دھرنوں پر اور ہڑتالوں پر لگا کر عوام کی تسلی کرائی ہوئی تھی اور اب عمران کے سونامی کو دیکھنے کے لیئے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔ میری ذاتی رائے یہی ہے کہ تبدیلی تب ہی آئے گی جب عوام چاہے گی، ورنہ کوئی بھی لیڈر چاہے وہ نیا ہو یا بلکل نیا کچھ نہیں کر سکتا۔ کتنے ایماندار اور دیانتدار افسران ہماری ہی تاریخ کا ایک خاموش باب بن گئے ہیں جنہوں نے نیک نیتی اور ایمانداری کی مثالیں قائم کی ہیں لیکن اس لیئے منظر عام پر نہیں آتیں کہ، میڈیا سے لیکر ، سرکار تک اور صاحب اختیار سے لیکر ایک عام آدمی تک سب کے سب بل واسطہ یا بلا واسطہ کرپشن کا حصہ ہیں، اگر آپ لوگ میری بات سے اتفاق کریں تو میں یہی کہوں گا کہ گناہ کو ہوتے ہوئے دیکھنا اور اس پر چپ رہنا اس میں شامل ہونا ہی ہے۔ ہم لوگوں نے کرپشن اور بے ایمانی کو مجبوریوں کی چادر اوڑھا دی ہے اور اس کو اپنی کمزوری بنایا ہوا ہے، ہر غلط کام کے پیچھے ایک مجبوری ہے،

مزے کی بات کہ کچھ عرصہ پہلے کراچی میں کھانے پینے کی اشیاء کے ایک بازار میںنیوز چینل کا ایک نمائندہ لوگوں سے انٹرویو کر رہا تھا کہ مہنگائی کی کیا صورت حال ہے، ایک بزرگ شہری نے فوری کیمرہ میں آکر مہنگائی کا رونا رونا شروع کر دیا ، اس نمائندہ نے پوچھا کہ اگر یہ چیزیں مہنگی ہیں تو کیوں خرید رہے ہیں? انہوں نے جواب دیا مجبوری ہے اس پر اس نے پھر سوال کیا کیا مجبوری ہے? تو اگے سے فرمانے لگے بچے کہتے ہیں لیکر آو، تو مجبوری ہے لے کر جانا پڑتا ہے۔ مجھے ان کی مجبوری سن کر بہت افسوس ہوا کاش میں ان کے لیئے کچھ کر سکتا۔

اگر آپ دیکھیں ہمارے ارد گرد ایسی بہت ساری مجبوری بھری مثالیں ملیں گی۔

شکریہ۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-82305324672790423242012-04-05T15:46:24.166+05:002012-04-05T15:46:24.166+05:00او جی سوال تو ہمارا بھی یہی ہے مگر۔۔۔۔انشاءاللہ تب...او جی سوال تو ہمارا بھی یہی ہے مگر۔۔۔۔انشاءاللہ تبدیلی آئے گی۔Waseem Ranahttps://www.blogger.com/profile/03824510200920583137noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-48181939912191679302012-04-05T10:24:25.307+05:002012-04-05T10:24:25.307+05:00ذاتی طور پر میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ عمران خان مذہ...ذاتی طور پر میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ عمران خان مذہبی جماعتوں کا متبادل ہے جسے پریشر گروپ کا رول عطا کیا جائے گا۔ اور اس سے وہی کام لیا جائے جو چھوٹی بڑی مذہبی پارٹیوں اور گروپوں کو تفویض کیا جاتا ہے۔ خان کو اپنی سیٹ بھی نہیں ملے گی بلکہ اسے بشرط پاسداریِ ڈیل، ضمنی الیکشن میں کامیاب کرایا جائے گا۔ رہی تبدیلی، تو یہ صرف دیوانے کا خواب ہے۔
حافظ صفوان محمدحافظ صفوان محمد چوہانnoreply@blogger.com