tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post1054697014571474809..comments2024-01-29T11:51:53.591+05:00Comments on Izhar ul Haq: Columns: وہ کافر بچّہMuhammad Izhar ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/12137301450500607444noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-25773355142477418172011-06-23T20:04:37.060+05:002011-06-23T20:04:37.060+05:00السلام علیکم اظہار صاحب
اقبال کے اس مصراع کو ذرا ...السلام علیکم اظہار صاحب

اقبال کے اس مصراع کو ذرا وسیع تناظر میں لیجئیے

پاسباں مل کعبے کو صنم خانے سے۔۔

مجھے زیادہ کوفت اس بات پہ ہوتی ہے کہ ایسی خبریں ہمارے مزاجوں پہ ڈیڑھ دو گرام سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتیں۔۔ جو دو ایک دن کے میڈیا ٹرائل کے بعد ختم ہو جاتا ہے۔۔ اس کے بعد کونسی خبر کیسی خبر؟فریدونhttps://www.blogger.com/profile/03546332671727547453noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-40956234798607403592011-06-22T02:02:06.322+05:002011-06-22T02:02:06.322+05:00خود تو یہ مذہب فروش جاہل ہیں ہی پوری قوم کو بھی جا...خود تو یہ مذہب فروش جاہل ہیں ہی پوری قوم کو بھی جاہل ہی رکھنا چاہتے ہیں، تعلیم کی طرف آنے نہیں دیتے کے جدید تعلیم کفر ہے، علم تو صرف دین کا ہوتا ہے دنیا کا تو ہنر ہوتا ہے۔ جہاں ایسی غلیظ سوچ کے مذہب فروش مذہبی معاملات چلائیں گے وہ قوم کیا خھاک ترقی کرے گی، انکے پیچھے چلتے رہے تو یہ جانور پھر سے پتھروں کے دور میں لے جائیں گے پوری قوم کو، اور نعرے تو سنو ان جانورں کے، اسلام کا غلبہ پوری دنیا پر کر کے رہیں گے، ساری دنیا پر مسلمانوں کی حکومت قائم کریں گے۔ جانوروں سے اپنا گھر سنبھل نہیں رہا، علم و تحقیق کو کفر کہتے ہیں ٹیکنالوجی کو کفر قرار دیتے ہیں، غلیل سے شیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں یہ جانور، ابھی امریکہ ایک ایک کر کے انکی ایسی تیسی پھیر رہا ہے پھر بھی سمجھہ نہیں آرہی انکی کے جیت جذبات سے نہیں علم سے طاقت سے ملتی ہے، اللہ کا شکر ہے کے اب قوم کی سمجھہ میں معاملات آرہے ہیں اور اب لوگ انکے چنگل سے نکل رہے ہیں وہ وقت دور نہیں کے ان مذہب فروشوں کے سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی انشاءاللہ۔ کتے کی موت مریں گے یہ سب جنہوں نے قوم کو اسکی اصل منزل سے دور رکھہ کر دھرنوں ریلیوں اور ہٹرتالوں میں لگایا ہوا ہے۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-77864614400547651462011-06-22T01:54:30.454+05:002011-06-22T01:54:30.454+05:00بہت اچھی تحریر ہے اظہار صاحب، قومیں ایمانداری، ویژ...بہت اچھی تحریر ہے اظہار صاحب، قومیں ایمانداری، ویژن، محنت، انصاف، مساوات، علم، تحقیق، تدبر اور تفکر سے ترقی کرتی ہیں، دھرنوں ریلیوں اور ہڑتالوں سے نہیں، یہاں وہ لوگ جنہیں علم کے عین کا بھی پتہ وہ عالم بنے بیٹھے ہیں، جنہیں اپنا نام ٹھیک سے لکھنا نہیں آتا وہ سیاستدان بنے بیٹھے ہیں، ہمارے سیاستدانوں اور مذہب فروش دینی طبقے نے پوری قوم کو دھرنوں ریلویوں اور ہڑتالوں پر ہی لگایا ہوا ہے قوم ان جانوروں کے چنگل سے نکلے تو اس طرف سوچے جس طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔ یہ کمین لوگ کفار کو گالیاں ہی دے سکتے ہیں بس، جبکہ حقیقت یہ ہے کے اگر ان کے درمیان صرف کلمہ رکھہ دیا جائے تو ان سے بڑا مومن کوئی نہیں ہے آج کرہ ارض پر۔ مگر یہ سیاسی اور مذہبی جانور آج بھی پوری قوم کو یہ ہی انجیکشن لگتاتے پھر رہے ہیں کے تم عظیم ہو، تم مومن ہو، تم سب سے برتر ہو، جس قوم کے سربراہ جس قوم کے علماء ہی جاہل اور مذہب فروش ہونگے اس قوم کا حشر ایسا ہی ہونا ہے۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-63300153178714152582011-06-21T18:26:52.315+05:002011-06-21T18:26:52.315+05:00افسوس تو اسی بات کا ہے کہ غيروں نے اپنائيں ہيں اسل...افسوس تو اسی بات کا ہے کہ غيروں نے اپنائيں ہيں اسلام کی باتيں اور ہم کرتے ہيں صرف باتيں
اپنوں نے غم ديئے تو ہميں ياد آ گيا
اِک اجنبی جو غير تھا پر غمگسار تھاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6273083051636343939.post-45891225621870005312011-06-21T18:02:03.322+05:002011-06-21T18:02:03.322+05:00Nicely written column, Izhar Sahib. But there is o...Nicely written column, Izhar Sahib. But there is one problem – who is paying a heed? In Pakistan there are two types of people, those who rule and those who are ruled. The rulers have learned from their masters who used to come from England to rule over them or their forefathers. As I have said repeatedly before, since the Pakistani rulers are often not highly educated or sophisticated themselves, they are only trying to rule as they have been ruled in the past. That is the only way they know. Moreover, they are not going hang around in Pakistan because all their loot is outside the country. With their low IQ and limited imagination, they are sure that is the way to go.

The other type of people, who are being ruled are quite used to the way things are. It does not really matter their rulers are white, black or brown, they have spent a few centuries practicing how to lick the boots of the powerful.

Today, Pakistan is a mess because the combined IQ of its PM and the president may be lower than the British PM’s chauffer. But just look at the arrogance of these guys in Islamabad. Many of them have actually started believing that they are some kind of leaders. They may be the leaders of the looters and thieves, that is about it.

Pakistan is in a hole because of its rulers. That goes for the army chief as well who takes orders from Washington to kill his own people in Wazirestan, who in turn, cause the mayhem all over Pakistan. Is any one out there listening? Pakistan cannot survive with those clowns at the helm.

JavedAnonymousnoreply@blogger.com